اردو محفل فورم

فرقان احمد
فرقان احمد
سیال صاحب کمال کے شاعر ہیں ۔۔۔! بہت اچھا لگا یہاں اُن کا نام پڑھ کر ۔۔۔! عمدہ ذوق ہے آپ کا؛ یہ تو ہمیں معلوم ہے ہی ۔۔۔!
عبد الرحمن
عبد الرحمن
اسی لیے تو چائے خانوں پر جمع ہیں۔
محمداحمد
محمداحمد
شکریہ فرقان بھائی!

سیال صاحب کا کلام آپ کی رسائی میں ہو تو شئر کیجے گا۔
محمداحمد
محمداحمد
عبدالرحمٰن بھائی!

بڑے پتے کی بات کہی آپ نے۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
عبد الرحمن بھائی! تو اوتار میں بھی تنہا نہیں ہوتے۔ اس لیے چائے خانوں میں تشریف نہیں لاتے۔
فرقان احمد
فرقان احمد
کسی زمانے میں خود سیال صاحب ہماری رسائی میں تھے۔۔۔! جی ضرور! شراکت ضرور کریں گے کلام کی ۔۔۔!
عبد الرحمن
عبد الرحمن
بڑی خوشی ہوئی یہ دیکھ کر بڑے دنوں بعد سارے چھٹے ہوئے احباب چائے پینے کے بہانے ایک میز تلے جمع ہوئے ہیں۔ :)
Top