اردو محفل فورم

عرفان سعید
عرفان سعید
ان چار کے نام تو ذرا بتائیں!
عبید انصاری
عبید انصاری
عارف کریم، شاہد شاہ، جاسم۔ تین تو یہی ہیں :) :)
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہا۔۔۔!

چار کا لفظ محاورتاً استعمال ہوتا ہے۔ گنتی پوری کرنا ضروری نہیں ہوتی۔ :)
عرفان سعید
عرفان سعید
چوتھا
کاف سین
محمداحمد
محمداحمد
ویسے یہ لام میم نون واؤ قسم کے اراکین مجھے سمجھ نہیں آتے۔ :) :) :)
عرفان سعید
عرفان سعید
نہیں نہیں ٹھیک کہاجناب محمداحمد
اسلام میں چار آئی ڈی سے زیادہ کی اجازت بھی نہیں!
عرفان سعید
عرفان سعید
مجھے بھی حروفِ مقطعات نما ان اراکین کی کچھ سمجھ نہیں آتی!
محمداحمد
محمداحمد
اسلام میں جو چار آئی ڈی ز جائز ہیں وہ دراصل آئی ای ڈیز ہیں۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
حروفِ مقطعات :)
فلسفی
فلسفی
شکریہ احمد بھائی، آپ کی ذرہ نوازی ہے ورنہ بندہ اس قابل کہاں۔
عرفان سعید بھائی اور میری دیرینہ خواہش ہے کہ ہم "چار" والی سند حاصل کریں۔ لیکن ۔۔ حسرت ان غنچوں پہ جو بن کھلے مرجھا گئے۔
محمداحمد
محمداحمد
فلسفی

آپ کا شکریہ بطور ایڈوانس وصول کر لیا ہے۔ جب ضرورت محسوس ہوئی اسے ایڈجسٹ کر دیا جائے گا۔ :)

چار والی خواہش کو سر کے بالوں کی خاطر فی الحال مؤخر کر دیجے۔ :)
جاسمن
جاسمن
کیفیت پڑھتے ہی میرے ذہن میں بھی یہی سوال آیا کہ وہ کون سے چار محفلین ہیں؟ بھئی چاہے وہ چار ہوں، بارہ ہوں یا تین۔ ہمیں نام چاہییں نام۔:)
عمر سیف
عمر سیف
احمد بھائی محفل پہ بندیاں بھی ہیں :)
محمداحمد
محمداحمد
جاسمن بہن!

تین نام تو عبید انصاری بھائی نے دے ہی دئیے۔ ایک آدھ آپ اور فرض کر لیں گنتی پوری کرنے کے لئے۔
محمداحمد
محمداحمد
عمر سیف بھائی!

بندیوں کو نظر انداز کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے کہ اُن کی اکثریت ویسے ہی غیر فعال ہے۔ :)
عمر سیف
عمر سیف
احمد بھائی ، میں خود اجنبیوں کی طرح آتا ہوں یہاں۔ اس بارے میں مجھے علم نہیں تھا کہ اکثریت غیر فعال ہے۔
محمداحمد
محمداحمد
آپ بھی بہت کم آتے ہیں۔

بلکہ اب تو میں بھی کم کم ہی آتا ہوں۔
عمر سیف
عمر سیف
جی احمد بھائی
Top