اردو محفل فورم

عبید انصاری
عبید انصاری
غالباً یہ زمرہ جات نظر انداز کرنے کے باوجود نظر آتے رہتے ہیں۔ البتہ محفلین کو نظر انداز کر دیں تو ان کی لڑیاں ظاہر نہیں ہوتیں۔
محمداحمد
محمداحمد
ایک تو یہ کہ ہم کسی شخصیت کو ٹارگیٹ نہیں کرنا چاہ رہے تھے۔ اور دوسری بات یہ کہ اس طرح دوسرے موضوعات پر بھی نظر انداز کردہ ارکان کے مراسلے غائب ہو جائیں گے۔
Top