اردو محفل فورم

جاسمن
جاسمن
ہمارے بچے تاریخ پڑھتے ہیں۔
زیک
زیک
کونسے نصاب میں؟ کہاں کی تاریخ؟
محمد وارث
محمد وارث
پاکستان میں سارے اسکول سرکاری نہیں ہیں جہاں سرکاری مطالعہ پاکستان پڑھایا جائے، اچھے اسکولوں میں آٹھویں تک بین الاقوامی معیار کی تاریخ عالم لازمی پڑھائی جاتی ہے۔
محمد وارث
محمد وارث
جاسمن
جاسمن
جی یہی ۔۔۔۔میرے بچے، میری کچھ سہیلیوں کے بچے، میرے بھتیجے۔۔۔۔سب یہی تاریخ پڑھ رہے ہیں کئی برسوں سے۔۔۔
جاسم محمد
جاسم محمد
پاکستان میں تاریخ پڑھائی جاتی ہے۔ آپ کی بیٹی کسی غلط فہمی کا شکار ہیں
Top