اردو محفل فورم

جاسمن
جاسمن
آمین!
جاسمن
جاسمن
شکیب۔ کیا جس شخص نے اس بندے کو روکنے کی کوشش کی۔۔۔وزیرِ خارجہ بتا رہے تھے۔۔۔اس کی ویڈیو بھی ہے؟
شکیب
شکیب
میں نے اس ملعون کے کیمرے سے بنی ویڈیو جو فیس بک پر لائیو نشر ہوئی تھی، وہ دیکھی ہے اور اس پورے دورانیے میں کسی نے اسے روکا نہیں ہے۔ مسجد کے اندرونی حصے میں دوسری مرتبہ داخل ہوتے وقت ایک نوجوان جھپٹتا ضرور ہے، لیکن وہ بھی جگہ کی کمی کی وجہ سے نکل نہیں پاتا اور گولی کی زد میں آ جاتا ہے۔
Top