اردو محفل فورم

زیک
زیک
معلوم نہیں کونسے لبرلز سے میل ملاقات ہے آپ کی
زیرک
زیرک
لبرلز کی اصطلاح جو آج کل سامنے آ رہی ہے ان سے مراد وہ مخلوق ہے جو آزادی کے نام پر مادر پدر آزادی مانگتے پھر رہے ہیں، جن کے نزدیک نکاح جیسا مذہبی فریضہ بھی غیر ضروری ہے۔
ویسے بائی دا وے، پرسنل فیلنگس یعنی کیفیات پر تبصرے کی کیا ضرورت ہے؟
Top