اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
آپ فائل کا لنک یہاں شیئر کر سکتے ہیں ۔
A
AamirShehzad19
لنک شیئر نہیں ہو رہا۔ میسیج آتا ہے کہ پیغام مدیر کی منظوری کا منتظر ہے۔
A
AamirShehzad19
اور کوئی پلیٹ فارم ہے جہاں لنک شیئر کر سکوں؟
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
ہاں تو آپ انتظار کریں ،مدیر منظور کر کے پوسٹ کر دیں گے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
آپ اس کوائف نامے میں کاپی پیسٹ کر کے شیئر کر دیں ۔
فرقان احمد
فرقان احمد
محترم عامر شہزاد! آپ کی کتاب نظر سے گزری۔ آپ کا باقاعدہ تعارف ضروری ہے۔ ابھی ہمارے پاس فراغت نہ ہے۔ اگر عدنان بھیا کے پاس وقت ہو تو براہ مہربانی موصوف کا ابتدائی تعارف کروا دیں تاکہ عامر بھیا بھی محفل کا باقاعدہ طور پر حصہ بن جائیں۔
فرقان احمد
فرقان احمد
محترم محمد عدنان اکبری نقیبی اگر آپ کے پاس وقت ہو تو براہ مہربانی تعارفی لڑی کا آغاز فرمائیے گا۔ شکریہ! آپ کے پاس وقت نہ ہوا تو ہم شام کو یہ 'فریضہ' خود سرانجام دیں گے، ان شاء اللہ!
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
فرقان احمد بھائی ہم تو عامر شہزاد صاحب کے بارے میں کوئی معلومات ہی نہیں رکھتے تو ان کا تعارف محفل میں کیسے پیش کریں ۔عامر صاحب کے لیے تعارف کا لنک یہاں شیئر کر دیتے ہیں وہ خود مناسب انداز میں اپنا تعارف محفل میں پیش کر دے گے ۔
Top