اردو محفل فورم

سید عاطف علی
سید عاطف علی
ادا لاشاری ، یہ فیصلہ میرا نہیں بلکہ غزل کے لیے لازم ہے مطلع لانا یہ غزل کے حسن میں سے ہے بلکہ اچھی اچھی غزلوں میں دو دو مطلع بھی لائے جاتے ہیں ۔مقطع کے بغیر غزل ہو سکتی ہے لیکن مطلع کے بغیر کوئی چارہ نہیں وہ قطعہ کہلاسکتا ہے غزل نہیں آپ مشق ضرہر کریں انشاء اللہ مطلع بھی خوب کہیں گے۔۔۔ھاٹے چھا کجے ۔ :)
Top