اردو محفل فورم

لاریب مرزا
لاریب مرزا
(جگر مراد آبادی)
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
او کی لکھیا جے ؟
لاریب مرزا
لاریب مرزا
عبدالقیوم چوہدری
ترجمہ: وہ کیا ہے جو غم میں چھپا ہے، یہ کیا ہے جو دل میں چھپا ہے، کہ دل غم و الم میں رقص کر رہا ہے، اور غم دل میں رقص کر رہا ہے..!!
محمد وارث
محمد وارث
خوش آمدید لاریب! :)
لاریب مرزا
لاریب مرزا
کیوں شرمندہ کرتے ہیں وارث بھائی!! :)
کیسے مزاج ہیں آپ کے؟؟ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہمیں تو اس سب میں رقص ہی سمجھ آیا۔
لاریب مرزا
لاریب مرزا
نین بھائی!! ویسے تو اس میں دل اور غم کا بھی ذکر ہے لیکن چلیں خیر... :)
اب ایسا ہے کہ نرگس یا دیدار کا رقص مت سمجھیے گا۔ :p
Top