اردو محفل فورم

عرفان سعید
عرفان سعید
ننھی شہزادی کی پہلی سالگرہ کی ڈھیروں مبارک باد!
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
ماشاءاللہ ،
اللہ کریم صحت تندرستی عمر بخیر عطا فرمائیں ۔آمین
بھیا آپ کو ننھی گڑیا کی سالگرہ بہت مبارک ہو ۔
محمداحمد
محمداحمد
بہت بہت شکریہ عرفان سعید بھائی اور عدنان بھائی! :) :)
فہیم
فہیم
بہت بہت مبارک باد:)
انیس الرحمن
انیس الرحمن
بہت بہت مبارک۔۔ مگر ہانیہ کا تعارف بھی دیں۔۔
محمد وارث
محمد وارث
آپ کو مبارک ہو جناب!
جاسمن
جاسمن
انیس الرحمن !ہانیہ صاحبہ احمد بھائی کی پہلوٹھی کی بیٹی ہیں۔:)
جاسمن
جاسمن
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہانیہ کو اچھی صحت،خوشیاں،آسانیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ قسمت اچھی کرے۔ نیک بنائے۔ برے وقت، بری تقدیر، برے حادثہ،بری گھڑی،برے لوگوں کے شر،جادو ٹونوں کے برے اثرات،نظرِ بد اور لوگوں کے حسد سے پناہ دے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین!
ثم آمین!
محمداحمد
محمداحمد
بہت بہت شکریہ فہیم بھائی، وارث بھائی، انیس بھائی اور جاسمن بہن!

بے حد ممنون ہوں۔
Top