اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
وعلیکم السلام رحمتہ اللہ وبرکاتہ ،
بھیا آپ خیریت سے ہیں ؟
محمداحمد
محمداحمد
الحمدللہ ، بالکل خیریت سے ہوں۔ آپ بتائیے کیا حال احوال ہیں؟
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
اللہ کریم کا بے حد کرم ہے۔
محمداحمد
محمداحمد
ماشاءاللہ!

شاد آباد رہیے!
فرقان احمد
فرقان احمد
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جاسمن
جاسمن
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
جاسمن
جاسمن
آپ کہاں تھے؟
نایاب بھائی کا پتہ چلا؟
جاسمن
جاسمن
دل بہت اداس ہے۔
محمداحمد
محمداحمد
کیا ہوا نایاب بھائی کو؟
جاسمن
جاسمن
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
محمداحمد
محمداحمد
اللہ اکبر!
Top