اردو محفل فورم

فہد اشرف
فہد اشرف
آپ اپنا یوم پیدائش چھپا سکتے ہیں اپنے مرشد کا نہیں
ابن توقیر
ابن توقیر
خوب فہد بھیا
ہماری طرف سے بھی مبارک باد بھیا جی
محمد وارث
محمد وارث
شکریہ فہد بھیا اور ابن توقیر صاحب۔ یہ مرشد والی بات بھی خوب ہے، اب کیا کرے کوئئ۔ :)
محمد ریحان قریشی
محمد ریحان قریشی
محمد وارث
محمد وارث
شکریہ قریشی صاحب۔ :)
سین خے
سین خے
سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیے محمد وارث بھائی :)
Top