Rashid Ashraf

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    برادر راشد صاحب، بندہ کو بھی اگر آپ کتاب بھیج دیجیے ادیبوں اور شاعروں والی تو مہربانی ہو گی۔
    iqbaljawaid78@gmail.com
    والسلام
    Rashid Ashraf
    Rashid Ashraf
    جاوید صاحب
    آپ کو کتاب ارسال کردی ہے
    منکہ ایک کیمیکل انجینئر۔ عمر پینتیس برس۔ بچپن میں یاد ہے کہ شروعات فیروز سنز کی کتابوں سے ہوئی اور پھر رفتہ رفتہ جناب اے حمید کی موت کا تعاقب پر سلسلہ کچھ تھما ۔۔۔ لیکن جلد ہی ابن صفی کو جا پکڑا ۔ تعلیم ساتھ ساتھ چلتی رہی اور کتابیں اس کے ساتھ ۔ حکیم سعید کے نونہال میں پہلا مضمون نویں جماعت میں لکھا۔ لیکن باضابطہ سلسلہ جب شروع ہوا جب ۱۹۹۵ میں کالج کے زمانے میں ابن صفی پر پہلا مضمون سپرد قلم کیا جسے جناب مشتاق احمد قریشی نے نئے افق میں اہتمام کے ساتھ شائع کیا۔ سکونت اس وقت حیدرآباد سندھ میں تھی ، شہر چھوڑا اور ۲۰۰۷ میں کراچی کا رخ کیا ۔ یہ ہجرت اپنے خوابیدہ شوق پورا کرنے میں خوب بارآور ثابت ہوئی اور ۲۰۰۹ میں دفتر کے ایک دوست نے جو جناب ابن صفی کے عزیزوں میں سے ہیں، فرزند ابن صفی، احمد صفی سے جاملوایا۔جولائی ۲۰۰۹ ہی میں ایک دیرنیہ خواب کی تکمیل اس وقت ہوئی جب احقر نے ابن صفی پر اپنی غیر تجارتی ویب سائٹ وادی اردو ڈاٹ کام شروع کی۔
    www.wadi-e-urdu.com
    [/url]
    Rashid Ashraf
    Rashid Ashraf
    1

    دنیا زاد کراچی میں پہلا افسانہ اپریل 2011 میں شائع ہوا
    جامعہ دہلی کے مجلے کتاب نما کے نومبر 2011 کے شمارے میں حمید اختر پر مضمون شائع ہوا
    حیدرآباد دکن کے مجلے قومی زبان کے ابن صفی نمبر میں مضمون، اور اگلے (ستمبر 2011) کے شمارے میں تنقیدی مضمون "اثر غوری کی شاعری میں آسیبی کیفیات" شائع ہوا
    Rashid Ashraf
    Rashid Ashraf
    2

    دہلی کے جریدے دی سنڈے انڈین میں جگجیت سنگھ پر مضمون شائع ہوا، یہی مضمون لندن کے ماہنامہ پرواز انٹرنیشنل میں شائع ہوا
    سہہ ماہی عطاء میں طویل تحقیقی مضمون "الواح قبور کا مطالعہ" شائع ہوا
    سہہ ماہی عطاء کے آنے والے شمارے مین مشفق خواجہ پر مضمون شائع ہوگا
    بہار، ہندوستان کے ادبی جریدے کسوٹی جدید میں مضمون شائع ہونے کی خبر مدیر کسوٹی جدید نے دی ہے
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top