اردو محفل فورم

نور وجدان
نور وجدان
کسی کے عشق میں گرفتار ہیں ......
مریم افتخار
مریم افتخار
آپ فیصل آبادی ہیں اور مانچسٹر آف پاکستان میں ہیں! :))
مرحوم زادہ
مرحوم زادہ
اچھا مریم پر میں فیصل آبادی نہیں ہوں
مرحوم زادہ
مرحوم زادہ
نور پر وہ عشق زاہر کیوان نہیں ہوتا
مرحوم زادہ
مرحوم زادہ
جان بھائی بجا فرمایا
نور وجدان
نور وجدان
عشق ظاہر ہوجائے، تو سوال ختم ہوجائیں ... ویسے کس عشق نے گرفتار کیا ہے:)
مریم افتخار
مریم افتخار
پروفائل پر فیصل آباد کیوں لکھ رکھا ہے!
مرحوم زادہ
مرحوم زادہ
پر عشق جو کرتا ہے مجھ سے دل اس کے لیا بھی کرتا
اور جس سے میں کرتا ہوں اس کے لیے بھی تو کیا کروں میں نور
مرحوم زادہ
مرحوم زادہ
مریم ابھی یہاں رہائش پزیر ہوں پڑھائی کے سلسلہ میں
نور وجدان
نور وجدان
کچھ سمجھ سے باہر ہے بات:)
نور وجدان
نور وجدان
ویسے یہ کس مزار کی تصویر ہے آپ کی پروفائل میں
مرحوم زادہ
مرحوم زادہ
کیوں سمجھ سے باہر کیوں
مرحوم زادہ
مرحوم زادہ
پاپا کی قبر کے ساتھ اک پیر کا مزار ہے
نور وجدان
نور وجدان
شاید الفاظ میں ربط کی کمی ہے
نور وجدان
نور وجدان
نام کیا ہے
مرحوم زادہ
مرحوم زادہ
میرا نام؟؟
مرحوم زادہ
مرحوم زادہ
انسان کے الفاظ نہیں ان میں چھپا درد الفاظ کی اہمیت کو ظاہر کرتا پڑھے لکھے تو بہت ہیں
پر درد پڑھنے والا ہر کوئی نہیں
ہوتا
نور وجدان
نور وجدان
مائی نی میں کینوں آکھاں
نور وجدان
نور وجدان
نہی. مرحوم مزار نشین کا
مرحوم زادہ
مرحوم زادہ
شاہصرر دین کہتے ہیں جو کہ اس مزار نشین کا بھی نام اور اس قبرستاں کا بھی
Top