اردو محفل فورم

محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
الحمد للہ۔
کیا ہوا؟
محمداحمد
محمداحمد
بخار ملیریا کا شکار ہو گیا تھا۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
اللہ تعالیٰ جلد از جلد مکمل صحتیابی عطا فرمائے۔ آمین
محمداحمد
محمداحمد
آمین۔

جزاک اللہ
فرقان احمد
فرقان احمد
اللہ پاک آپ کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، آمین!
ابن توقیر
ابن توقیر
اللہ تعالیٰ مکمل صحت عطا فرمائے۔ آمین
ربیع م
ربیع م
اللہ رب العزت شفاء کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں.
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
ماشاءاللہ ،الحمدللہ
اللہ کریم آپ کو صحت و تندروستی عطا فرمائیں ۔آمین
Top