اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
میں آجکل سائیکل چلا رہا ہوں۔ اور بمشکل چار یا پانچ کلومیٹر چلا پاتا ہوں۔ آپ کا چھوٹا روٹ بھی میرے بڑے روٹ سے بہت بڑا ہے۔
ابن توقیر
ابن توقیر
بھائیو اپنی اپنی سائیکل کی تصاویر اور مزید تفصیل بھی تو شریک کریں۔ ہم بھی سوچ رہے ہیں کہ ہمت کرکے ایک عدد سائیکل لے ہی لیں۔
Top