اردو محفل فورم

عبید انصاری
عبید انصاری
ربیع بھائی اگر ممکن ہو توان کا خلاصہ ضرور بیان کریں۔ شکریہ :)
محمداحمد
محمداحمد
ایک ربط سے پتہ چلتا ہے کہ طیب اردگان کو بھی احتجاج پر سخت نتائج کی دھمکیاں ملیں۔ جس کے بعد اُنہوں نے خاموشی اختیار کر لی۔ باقی مسلم دنیا تو یوں بھی الا ماشاءاللہ ہے۔

ویسے یہ معاملہ ہے کیا؟
جاسمن
جاسمن
بہت پریشانی اور تعجب ہے۔
ربیع م
ربیع م
طیب اردگان نے بھی 2016 میں ترکی میں پناہ گزین ایغور مسلم رہنما کو چین کے حوالے کیا تھا
ربیع م
ربیع م
ایغور مسلمانوں پر ظلم پچھلی کئی دھائیوں سے چینی حکومت کی جانب سے تسلسل سے جاری ہے اس کے پورے تاریخی پس منظر کو سمجھنے کیلئے عیسی یوسف الپتگیین کی کتاب بہت عمدہ ہے یہ ترکی میں لکھی گئی ہے اور اس کا ترجمہ و تلخیص ثروت صولت صاحب نے کی ہے.
ربیع م
ربیع م
میری کوشش ہے کہ کچھ دنوں تک اسے تحریری شکل میں پیش کروں ان شاء اللہ
محمداحمد
محمداحمد
انتظار رہے گا بھائی!
Top