اردو محفل فورم

اکمل زیدی
اکمل زیدی
خامشی سے تو سب گذر جاتے ہیں احمدبھائی مگر پیچھے بڑا کہرام چھوڑ جاتے ہیں۔۔۔
جاسمن
جاسمن
میں اسے پسند نہیں کر رہی۔ ابھی اسی اتوار کو میرا تیسرا ہم جماعت اللہ کو پیارا ہوگیا اور بہت کسمپرسی میں گیا۔۔۔۔اور دوسرے والے کے بارے بھی پتہ چلا کہ بہت برے حالات تھے سو نہ کریں ایسی باتیں۔
محمداحمد
محمداحمد
یونہی بس یہ غزل یاد آگئی۔ دیکھا تو پتہ چلا / یاد آیا کہ یہ منیر نیازی کی غزل ہے اور اچھی غزل ہے۔

انسان ہمہ وقت مختلف قسم کی کیفیات سے گزرتا رہتا ہے اُن میں ایک یہ بھی ہے۔ اور ہر قسم کی کیفیت میں کوئی نہ کوئی کشش تو ہوتی ہے۔
Top