اردو محفل فورم

اکمل زیدی
اکمل زیدی
واہ کیا آرزو ہے ۔۔۔صحیح کہا ہے انسان کسی حال میں خوش نہیں ہوتا ۔۔۔:))
عرفان سعید
عرفان سعید
اکمل زیدی ٹھیک فرمایا۔ یہ ایک پہلو ہے۔ دوسرے زاویے سے دیکھیے تو انسان سراپا جستجو ہے، من میں جو آجائے کر گزرنا چاہتا ہے۔
اکمل زیدی
اکمل زیدی
سر جی سراپا جستجو تو دنیا میں ہو گا نہ مگر جب یہ آرزو آپ کر رہے ہیں جس جگہ ہیں۔۔تو پھر تو من میں میں جو آجائے کر گذرنے والی بات تو رہتی ہی نہیں ۔۔
عرفان سعید
عرفان سعید
کیوں نہیں رہتی زیدی صاحب؟
اکمل زیدی
اکمل زیدی
اچھا ایک بات بتائیں آپ گھاس پر ننگے پیر چل رہے ہیں یقیناً اچھا لگے گا مگر آپ کچھ تبدیلی کے لیے یہ خواہش کریں کہ ذرا اس غھاس میں کیلیں اس طرح گاڑی جائیں کہ ان کی نوکیں اوبر کی طرف ہوں اور پھر ذرا اس پر چل کر دیکھا جائے واک کا نیا مزا لینے کے لیے۔۔اب تصور کریں اور بتائیں۔۔یہ میرا سوال بھی ہے اور یہی جواب بھی ۔۔۔
عرفان سعید
عرفان سعید
بہت زور کی کیل چبھوئی ہے زیدی صاحب! پٹی کروانے جا رہا ہوں!!!
Top