اردو محفل فورم

فرقان احمد
فرقان احمد
معلوم ہوتا ہے کہ یہ آپ کے پسندیدہ اقوال میں سے ایک ہے۔ شاید آپ پہلے بھی اس قول کی شراکت کر چکے ہیں، اگر ہماری یادداشت کام کر رہی ہے تو!
ہادیہ
ہادیہ
میں نے بھی پڑھا تھا۔۔ اور اسی کو دہراتے بھی رہنا چاہیے تاکہ ہم دوسروں کی غلطیاں تلاش کرنے کے بجائے خود کو بہتر بنائیں۔۔ اپنی غلطی اور خامی کا ادراک ہونا بھی پہلا قدم ہوسکتا خود کو سدھارنے کی جانب۔۔ اگر واقعی احساس شرمندہ کرنے والا ہو تو۔۔۔:)
Top