اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
نظرانداز کیا کیوں ہے؟
محمداحمد
محمداحمد
کیونکہ عام زندگی میں بھی ہم موسیقی کو نظر انداز کرکے ہی سکھی رہتے ہیں۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
عام زندگی میں موسیقی کو نظر انداز کرنا مناسب نہیں۔ موسیقیت تو ہر چیز میں ہے اور ہونی چاہیے۔ ہاں جو شورشرابا ہے۔ اس سے بہرحال بھلے پناہ مانگتے رہیں۔
محمداحمد
محمداحمد
موسیقیت بمعنی حسنِ ترتیب کے بغیر تو بہرحال گزارا نہیں ہے۔ ہماری مراد ساز و آواز کی دنیا سے تھی۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ساز والی سے بھی کاہے کی رنجش میاں۔۔۔ ادھر اپنے فلک شیر صاحب سیلفیوں سے جی بہلا رہے ہیں۔ ادھر آپ ساز سے اکتائے ہیں۔ اللہ اللہ
محمداحمد
محمداحمد
وہ یونیورسٹی کے لونڈے لپاڑے ہیں اور ہم مزدور لوگ جنہیں غمِ روزگار کھائے جا رہا ہے۔

ویسے کیا انہیں واقعی پتہ نہیں چلا کہ مذوکورہ موصوفائیں سیلفیاں لینے کے بجائے جناب کی کیفیات ِ متغیرہ کو حیطہ تصاویر متحرک میں قید کرنے میں مصروف تھیں۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہاہاہاہااااااااا۔۔۔۔۔۔ کیا بات ہے۔۔۔ الہی ترے یہ سادہ دل بندے کدھر جائیں۔ سیلفی کو دیکھیں تو ویڈیو میں دھر لیے جائیں
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہاہا۔۔۔!

سادہ دل بندے ، کڑیوںول ویکھدے ہی کیوں ایں؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہوہوہوہو۔۔۔ یار یہ تو تقاضا یونیورسٹی ہے
محمداحمد
محمداحمد
بتقاضہء جامعیت :) :)

ویسے میں نے پنجابی جملے میں کوئی گڑبڑ تو نہیں کردی؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
نہیں نہیں آپ نے مکمل درست تشخیص کی ہے۔۔۔ ہوہوہوہوہوہووووو جامعیت۔۔۔ :ڈی
فلک شیر بھائی۔ کیہ آہدے او؟
فلک شیر
فلک شیر
یقین کرو، تین بجے خواتین کی گاڑیاں چلی جاتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس وقت لائبریری میں میرے علاوہ چند ایک اور خبطی بیٹھے ہوئے ہیں ، باقی سب "بھائی بند" رخصت ہو چکے ڈولیوں کو کاندھا دے کر :ڈ
باقی ٹیکنالوجی کا ہمیں کیا پتا، تصویر لیتی تھیں یا ویڈیو بناتی تھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو مرشد نے دور سے بیٹح کر دیکھ لیا، وہی حق ہے :ڈ
محمداحمد
محمداحمد
نین بھائی یقین کریں :)
محمداحمد
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
احمد بھائی ایسا وقت تو فیصل آباد کا گھنٹہ گھر بھی نہیں بتاتا ہوگا جو فلک بھائی نے بتایا۔۔۔ تین بجے۔۔۔ ہائے اوئے۔۔۔
محمداحمد
محمداحمد
لڑکیوں کی گاڑی کے چلے جانے کے بعد قہرِ درویش برجانِ درویش :)

"میرے علاوہ چند ایک اور خبطی بیٹھے ہوئے ہیں"
Top