اردو محفل فورم

ہادیہ
ہادیہ
ساتھ نہر ۔۔نہر کے اوپر بنایا گیا پُل۔۔ ،کھیت، پہلی بار بس خراب ہونے پہ کوفت کا شکار کوئی نہیں ہوا۔۔ سب ٹیچرز نے خوب مزے لیے۔۔۔ اور تب تک شہر سے مکینک پہنچ گیا۔۔ اور ہماری بیمار بس کو ٹھیک کیا گیا۔۔یوں بس ٹھیک ہوگئی۔۔:)
فرقان احمد
فرقان احمد
ارے بھئی ہماری گڑیا نے جہاں جانا ہے، ایڈونچر ہی کرنا ہے۔ :)
Top