اردو محفل فورم

محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
کوئی بات نہیں احمد بھائی۔سب کے ساتھ ہوتا ہے۔ :)
ل
لئیق احمد
واہ ، بہت خوب ۔
احمد بھائی لوگ شادی سے پہلے رومانٹک ہوتے ہیں اور آپ بعد میں ہوئے ایسا لگتا ہے۔
محمداحمد
محمداحمد
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
لئیق احمد بھائی آپ نے شاید احمد بھائی کی شادی سے پہلے والی شاعری نہیں پڑھی۔ :)
یا بھول گئے ہیں۔ :P
محمداحمد
محمداحمد
ویسے شادی کے بعد رومینٹک ہونا افضل ہے۔ :) :) :)

لئیق احمد
محمداحمد
محمداحمد
ارے تابش بھائی!

تھوڑی دیر تو چلنے دیتے۔ :)
ل
لئیق احمد
جی بہت کم پڑھی ہے۔ لیکن شادی کے بعد بھی اچھے خاصے رومنٹک ہیں۔
محمداحمد
محمداحمد
لئیق بھائی کی تسلی کے لئے عرض کروں کہ مذکورہ بالا اسٹیٹس میں ہم عدنان بھائی سے مخاطب تھے جنہوں نے ہمیں 19 ہزار مراسلوں کی تکمیل کی مبارکباد دی۔ :)

ہُن آرام اے۔ :) :) :)
ل
لئیق احمد
ویسے عدنان بھائی سے اس انداز میں مخاطب ہونا آپ کا بنتا نہیں تھا ۔ بلا وجہ کی صفائیاں دینا پڑ سکتی ہیں عدنان بھائی کو
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہا۔۔۔!

اسی لئے ہم ٹھیک طرح سے مخاطب نہیں ہوئے، بس روئے سخن اُن کی طرف تھا وہ بھی اس طرح کہ وہ خود بھی نہ سمجھ سکے۔ :) :) :)
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
حیرت ناک ،تشویش ناک کی ریٹنگ وغیرہ وغیرہ ۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
کیا ناک آؤٹ ہو گئے جناب؟ :)
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
کچھ ایسا ہی سمجھے ، یہ ریٹنگ ہم نے اپنے آپ کو عطا کی ہیں ،اتنی مدہوشی رہی کہ ہم لاعلم رہے ۔
Top