اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
اچھی بات ہے۔

مزید یہ مشترک باتوں (معاملات) کو فروغ دینا چاہیے اس سے لوگ ایک دوسرے کے قریب آتے ہیں۔
اکمل زیدی
اکمل زیدی
ایک بات اور یاد آگئی کے جب آپ اپنی انا کو پس پشت ڈال کر رشتے برقرار رکھنے کی کوشش کرتے ہیں تو اس سے ثابت ہوتا ہے کہ آپ کو میں سے زیادہ رشتے عزیز ہیں۔
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
خوشگوار زندگی کے لیے یہ کوشش مسلسل اور مستقل بنیادوں پر ہوتی رہنی چاہیے
ہ
ہمایوں حیات
اور ہمیشہ ساتھ رہنے والے خود بگاڑنا چاہ رہے ہوں تو
محمداحمد
محمداحمد
بگاڑنے والوں سے ہی تو بنانی پڑتی ہے۔ اگر دونوں فریق نبھانے پر راضی ہو تو پھر جھگڑا ہی کیوں ہو؟
ہ
ہمایوں حیات
کبھی ایسا بھی ہوتا ہے نا کہ کوئی ایک فریق چاہتا ہی نہیں نبھانا ۔۔
محمداحمد
محمداحمد
تو پھر واقعی کچھ نہیں کیا جا سکتا۔ ممکن ہو تو علیحدگی اختیار کی جائے ورنہ صبر کیا جائے۔
ہ
ہمایوں حیات
صبر کے بجائے علیحدگی زیادہ بہتر آپشن ہے
محمداحمد
محمداحمد
آپ بہتر سمجھ سکتے ہیں۔
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
صبر کا دامن مت چھوڑیں، اللہ تعالٰی سے مدد مانگیں نماز کے ساتھ انشاءاللہ وہ غفور الرحیم ہے مدد فرمائے گا.
جو انسان انتقام اور کینہ یا یاد دل میں تازہ رکھتا ہے وہ گویا اپنا زخم ہرا رکھتا ہے، جو بصورت دیگر آسانی سے بھر سکتا ہے
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
ہنسنے کی کوئی خاص وجہ
میں نے کوئی لطیفہ تو نہیں سنایا؟
ہ
ہمایوں حیات
لیجیئے ۔۔ ہنسی حذف کردی
Top