اردو محفل فورم

عبید انصاری
عبید انصاری
حسان بھائی کون کون سی کتابیں ہیں اس موضوع پر؟
حسان خان
حسان خان
اردو میں؟
عبید انصاری
عبید انصاری
اردو میں ہو تو اچھا ہے۔ آپ نے فارسی میں پڑھا ہے؟
حسان خان
حسان خان
اردو میں ہنوز اِس موضوع پر زیادہ کچھ نظر نہیں آیا ہے۔ نیٹ پر انگریزی میں ڈھونڈیں گے تو کئی چیزیں مل جائیں گی۔ دائرۃ المعارفِ ایرانیکا پر بھی صفوی دور کے بارے میں کئی دانشمندانہ مضامین ہیں، جن سے آپ کی علمی تشفّی ہو سکتی ہے۔ صفویوں اور عثمانیوں کو موضوع بنا کر لکھی جانے والی تقریباً تمام کتابوں میں اِن دونوں تُرک شاہی سلسلوں کی فرقہ وارانہ دشمنی کے بارے میں کچھ نہ کچھ لکھا ہوتا ہے۔
Top