قربان

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • وعلیکم السلام۔

    الحمد للہ ہم بخیر ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ بھی بخیر ہوں گے۔

    آپ ٹائپوگرافی کے کس سافٹوئیر کی بات کر رہے ہیں؟ ویسے ایسی درخواستیں تو آپ پبلک فورم میں بھی کر سکتے ہیں وہاں جواب جلدی ملنے کا امکان رہتا ہے کیوں کہ کئی لوگ جواب دینے والے ہوتے ہیں۔

    والسلا۔
    وعلیکم السلام۔

    آپ نے کورل ڈرا میں ورڈ پرعسیسیر سے متن منتقل کرنے کے بارے میں استفسار کیا ہے۔ گو کہ میں اس کا جواب دینے کے لئے درست انتخاب نہیں ہوں پھر بھی آپ اس موضوع کو ملاحظہ فرما لیں۔ شاید آپ کا مسئلہ حل ہو جائے۔ ورنی آپ اس زمرے کے دوسرے دھاگے کھنگال سکتے ہیں۔ حتمی ناکامی کی صورت میں ایک نیا سلسلہ شروع کر کے اپنا مسئلہ بیان فرما دیجئے گا۔ ان شاء اللہ جلدی ہی کوئی نہ کو اس کا حل بتا دیگا۔

    ہمیں امید ہے کہ محفل آپ کے لئے نفع بخش ثابت ہوگی۔ محفل میں کسی تکنیکی مشکل کے حوالے سے بلا تکلف رابطہ کریں۔ بہت خوش رہیں۔

    والسلام
    السلام علیکم
    میں جمیل نعری نسطعلیق فونٹ اپنے کمپیو؎ترمیں لوڈ کرنا چاہتاہوں برائے مہربانے مری مدد کیجئے۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top