ح

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • محترم aslam_jadodiya صاحب!
    آپ کا اطلاع نامہ موصول ہوا جس میں آپ نے رومن متبادل کے کام کی پیش رفت کے بارے میں دریافت کیا ہے، اس سلسلہ میں میں نے آپ کو ربط فراہم کرنے کے لیے مذکورہ دھاگہ کھولا تاکہ لنک کاپی کرکے آپ کو پوسٹ کردوں اور آپ خود ہی پروگریس دیکھ لیں، لیکن مجھے یہ دیکھ کر خؤشی ہوئی کہ آپ پہلے ہی اس دھاگے کو ملاحظہ کرچکے ہیں اور اس پر اپنی تعریفی رائے بھی دے چکے ہیں۔ میرے خیال میں آپ کو پیش رفت کے بارے میں معلوم ہوگیا ہوگا، بس اب کام شروع ہوچکا ہے، جلد ہی مکمل لسٹ آپ کے کمپیوٹر میں ہوگی، انشا اللہ والسلام
    jazakALLAH
    mere system thodi problem hai,,,, isliye urdu me nahi likh raha hun,,,, urdu ke roman equiwalent par kahan tak kaam hua zara inform karden plesae,,,, urdu web par
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    حافظ صاحب آپ کے اردو محفل پرآنے پر خوشی ہوئی مہربانی فرما کر میسنجر پر رابطے فرمائیں۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top