اردو محفل فورم

کاشف اختر
کاشف اختر
شاید کھانے پینے کی مختصر مگر اچھی تقریب اس ملاقات کا حصہ رہی ہوگی؟ اسی لیے اختصار کے باوجود ملاقات اچھی رہی؟ یا کوئی اور وجہ ہو تو................ ؟
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
گفتگو اچھی رہی۔ ساتھ چائے کا دور۔ :)
کاشف اختر
کاشف اختر
سبحان اللہ! بہت خوب
Top