اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
بھائی آپ کی تو اگلے جمعہ کی روانگی تھی ؟
فرقان احمد
فرقان احمد
اللہ پاک سفر کو آسان کرے، آمین!
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
جناب ایک ہی ہفتہ کی چھٹی تھی، اور یہی بتایا تھا کہ ہفتہ کی روانگی ہے۔ :)
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
شاید میرے سمجھنے میں فرق آیا۔
Top