اردو محفل فورم

جاسمن
جاسمن
اللہ کامیاب کرے۔آمین!
ہادیہ
ہادیہ
آمین ثم آمین
مریم افتخار
مریم افتخار
کس کلاس کا؟
ہادیہ
ہادیہ
بی ایڈ فرسٹ سمسٹر کا:)
عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
بی ایڈ ابھی رہتا تھا۔۔۔جبکہ ڈبل ایم اے بھی ہو گیا
ہادیہ
ہادیہ
عائشہ کیسی ہو آپ؟؟ بہت دن بعد نظر آئی:)
Top