A

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • برادرم اسلم (مناف) بھائی! اسلامُ علیکم !
    آج آپکے ساتھ بات ہوئی تھی۔ ہارڈ ڈسک کے متلق پوچھا رہنمائی کرنے کا شکریہ ۔ दादा बहोत बिजि तो नहि؟
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ aslam_jadodiya صاحب
    محترم اس میں اجازت لینے کی کیا بات ہے۔ محفل کے تمام ارکان ایک خاندان کی مانند ہیں۔ اس رشتے کی بنا پر بلا کسی تکلف ہم ایک دوسرے سے بات چیت کرسکتے ہیں، ایک دوسرے کا تعارف دریافت کرسکتے ہیں اور اگر ہم دونوں کی سکونت بھی ایک ہی شہر میں ہو تو ملاقات بھی کرسکتے ہیں۔ ویسے میں پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں رہتا ہوں۔
    آپ کے تعارف کا انتظار رہے گا۔
    السلام علیکم جناب، کیا حال ہیں؟ آپ کو ایک میسیج کیا تھا سافٹ ویئر کے لیے لیکن کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔
    السلام علیکم
    امید ہے آپ مع الخیر ہونگے
    دوستی کا ہاتھ بڑھانے کے لیے شکریہ میں آپ کو اپنا جی میل اکاونٹ زاتی پیغام میں بھیج رہا ہوں
    امید ہے آپ سے گوگل ٹاک پر بات چیت ہو سکے گی
    والسلام
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:
    جی جناب مجھے کوئی اعتراض نہیں آپ سے یاہو پر چیٹ کرنے میں۔ لیکن کیا آپ کے پاس جی میل کا اکاؤنٹ نہیں ہے۔
    برادرم مجھے افسوس ہے کہ اس وقت یہاں رات کے ساڑھے چار بج رہے ہیں۔ اور اب مجھے سونا ہی پڑے گا۔ آپ چاہیں تو اپنے تجربات ایک علیحدہ دھاگے میں بیان کر دیں۔ ممکن ہو تو اسکرین شاٹس بھی شامل کر دیں تاکہ احباب کو بہتر اندازہ ہو سکے۔ اس کے علاوہ میں از خود تجربات کرنے سے بھی قاصر ہوں گا کیوں کہ میں پائریٹد سافٹوئیرز استعمال نہیں کرتا اور اسے خریدنے کی مجھ میں استطاعت نہیں۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top