اردو محفل فورم

فرحان محمد خان
فرحان محمد خان
بات تو سچ ہے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ خیال بالکل غلط ہے کہ شاعر کا تصور محض زلفوں تک محدود ہے۔
عبد الرحمٰن
عبد الرحمٰن
شاعری مانگے ہے پورا آدمی
اب اسے بھی مونچھ والا چاہیئے
سلیم احمد
عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
نین بھائی ہم نے کب کہا شاعر کا تصور زلف تک محدود ہے؟
عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
ABDUL AR ہم نے کسی خاتون شاعرہ کی بات کی تھی:-)
عبد الرحمٰن
عبد الرحمٰن
یہ مسائل صنف نازک کے ہیں سو نو کومنٹ ہاہاہاہا
عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
صنف نازک کے مسائل نہیں ہیں۔۔۔۔شکر کریں مونچھ کو بخش رکھا ہے:)
مریم افتخار
مریم افتخار
اچھی دِشا دِکھائی ہے آپ نے۔ P: میں کوشش کروں گی جب دوبارہ کوئی شعر لکھا تو اُس میں داڑھی کا ذکر ہو۔ ؛)
Top