اردو محفل فورم

لاریب مرزا
لاریب مرزا
بوسٹن امریکہ میں؟؟
عثمان
عثمان
جی ہاں :)
زیک
زیک
میرے فیورٹ شہروں میں سے
عثمان
عثمان
فریڈم ٹریل پر چہل قدمی کا ارادہ ہے۔ اور کیا کیا وزٹ کیا جائے؟
زیک
زیک
ہارورڈ اور ایم آئی ٹی بھی قریب ہی کیمبرج میں ہیں۔ کیمپس کا چکر لگانے کے علاوہ وہاں کچھ میوزیم بھی ہیں
لاریب مرزا
لاریب مرزا
زبردست!! سمندر کے راستے کتنے دن میں پہنچے بوسٹن؟؟
عثمان
عثمان
ایک دن میں بھی پہنچا جا سکتا ہے۔ تاہم ہم ہفتہ بھر سمندر میں مشینری کے ٹرائلز میں مصروف تھے۔ اس لیے سفر براہ راست نہیں تھا۔
لاریب مرزا
لاریب مرزا
خوب!! مزے کریں بوسٹن میں :)
کافی عرصہ کے بعد سمندر کا سفر کیسا رہا؟؟ :)
عثمان
عثمان
سفر تو ایک جیسے ہوتے ہیں۔ ہاں موجودہ نئے کولیگز میں سے اکثر کے ساتھ پہلا اتفاق تھا تو دلچسپ رہا۔ :)
عثمان
عثمان
اس جہاز میں پکوان بھی کافی بہتر ہیں تو سفر کے دوران مورال بھی بہتر رہتا ہے۔ :)
Top