اردو محفل فورم

محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
واہ۔ اپنی دیگر کاوشات بھی یہاں شریک کیجیے۔ :)
عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
تابش بھائی چپ کر جائیں بس:)
ل
لئیق احمد
میری رائے میں جو شاعری شروع کرے جیسے عائشہ، آغاز میں میں اگر اشعار کا وزن برابر ہو تو اس کی حوصلہ افزائی کرنا چاہئے۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
کاوشات پیش کریں گی تو حوصلہ افزائی ہو سکے گی۔ :)
عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
مجھے پتا ہے یہاں کیسی کیسی حوصلہ افزائیاں ہوتی ہیں: -)
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
ایسا نہیں ہے۔ محفل نے کئی نو آموز شعراء کو نکھارا ہے۔ عاطف ملک کو دیکھ لیں۔ :)
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
واہ جی بہت خوب
عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
یہ مشورہ عاطف سے پوچھ کے دیں:) اور محفل کی کرامات کے ہم قائل ہو گئے ہیں۔۔۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
آپ تابش بھائی کی بات پر عمل کریں بہنا۔آپ کا ذوق اچھا ہے۔باقی کی کمی بیشی محفل کے اساتذہ پوری کردے گے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
آپ محفل میں اپنی شاعری سے دھوم مچا سکتی ہیں۔
عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
شکریہ عدنان بھائی۔۔۔تابش بھائی کی بات پہ عمل کرنے کا بھی سوچیں گے:)
عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
محفل میں پہلے بڑی دھومیں مچی ہیں۔۔۔وہ تو ختم ہونے دیں:)
Top