اردو محفل فورم

اَبُو مدین
اَبُو مدین
بولیں بولیں، ضرور بولیں۔
ہادیہ
ہادیہ
لڑکیاں چپ رہ نہیں سکتی اور اچھی بھی نہیں لگتی چپ۔۔۔:) ۔۔ اس لیے بولیے اور دل کھول کر بولیے:)
عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
پھر آپ نے کہنا "بولتی " ہے:)
عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
ہادیہ تمہاری کسی نے کچھ زیادہ نہیں تعریف کردی: -)
ہادیہ
ہادیہ
یہی تو افسوس ہے کبھی کسی نے تعریف کی ہی نہیں ۔۔ زیادہ کیا کرنی:پی
عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
:) بولتی رہو۔۔۔یہاں تک کے سب بول پڑیں:)
ہادیہ
ہادیہ
میں آلریڈی بہت بولتی ہوں۔ لیکن کوشش کرتی ہوں ایسا نا بولوں جو سامنے والے کو ہرٹ کرے۔۔
ل
لئیق احمد
ویسے سمجھدار لوگ کم بولتے ہیں، اور جب بھی بولتے ہیں سمجھداری کی بات بولتے ہیں۔
عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
لئیق احمد بھائی بالکل صحیح کہا۔۔پر سمجھداری کہاں سے لیں:-)
Top