اردو محفل فورم

فہد اشرف
فہد اشرف
کالے ڈی پی کی قربانی مانگتا ہے
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
'مسلمانوں' کو ہر کام میں کهانے پینے کے لیے کچھ نا کچھ ملنا چاہیئے۔

منجانب: حقداران گوشت
ربیع م
ربیع م
کالی ڈی پیز والوں کی اتنی قربانیوں کے بعد مسئلہ حل نہیں ہوا لازم ہے کہ اب سرخ و سفید ڈی پیز کی قربانی دی جاوے
Top