اردو محفل فورم

ابن توقیر
ابن توقیر
امید ہے کہ ایک بھرپور سفرنامہ جلد محفل کے صفحات پر نمودار ہونے والا ہے!
ابن سعید
ابن سعید
خراب موسم کے باعث فلائٹ رد کر دی گئی اور اب کل روانگی ہو سکے گی۔ :) :) :)
زیک
زیک
کینیڈا اور لندن کو ایک ہی صف میں کھڑا کر دیا!
ابن سعید
ابن سعید
کینیڈا کو ٹورانٹو کر لیں۔ :) :) :)
لاریب مرزا
لاریب مرزا
ابن سعید اوہو!! ہم امید کرتے ہیں کہ ایک دن کی تاخیر سے آپ کے کام کا زیادہ حرج نہیں ہو گا۔
لاریب مرزا
لاریب مرزا
عثمان بھائی!! کیا آپ دونوں احباب کی ملاقات ممکن ہو سکے گی؟؟ :) :)
عثمان
عثمان
میں ہیلی فیکس میں مقیم ہوں۔ سعود ٹورانٹو جا رہے ہیں جو یہاں سے دو گھنٹے کی فلائٹ پر ہے۔ :)
لاریب مرزا
لاریب مرزا
اوہو!!یہ تو کافی زیادہ فاصلہ ہے۔ ہم نے تو آپ کی طرف سے ایک زبردست سی روداد کا سوچ بھی لیا تھا۔ :ڈی
چلیں کوئی بات نہیں۔ پھر کبھی سہی۔ :)
Top