اردو محفل فورم

زیک
زیک
کچھ؟
عثمان
عثمان
تفصیلات واضح کی جائیں۔
ع
عندلیب
مقدس سے ملاقات ہوئی یا نہیں
ابن سعید
ابن سعید
نہیں، مقدس بٹیا سے تو ملاقات نہیں ہو سکی، البتہ دیگر تین محفلین کے ساتھ اچھا وقت گزرا۔ :) :) :)
زیک
زیک
تین؟
ابن سعید
ابن سعید
جی ہاں تین! :) :) :)
زیک
زیک
ہمیں تو صرف دو کی رپورٹ ملی تھی۔

آج کا دن ایرپورٹ پر گزار رہے ہیں؟
ابن سعید
ابن سعید
تیسری ملاقات کچھ ایسی متوقع نہ تھی، پر ہو گئی۔ نہیں گھر واپس آ گئے ہیں۔ اب صبح کی فلائٹ سے جائیں گے۔ :) :) :)
عثمان
عثمان
کیا یہ ملاقاتیں نام نہ بتانے کی شرط پر ہوئی تھیں ؟ :)
لاریب مرزا
لاریب مرزا
بھئی اب سب تجسس پھیلانا ختم کر دیں۔ اور بتائیں کہ کن کن محفلین سے ملاقات رہی۔
مقدس
مقدس
:) آئی ہوپ یو ہیڈ اے گڈ ٹائم بھیا۔۔ لندن کا چکر تو لگا تھا میرا اس ویک بٹ اٹ واز ویری ہیکٹک :(
Top