اردو محفل فورم

عثمان
عثمان
کیا آپ کے پاس نیچر اور سائنس میگزین کی سبسکرپشن ہے؟ کیا لے پرسن کے لیے ان تحقیقی مقالات پر کچھ کمنٹری موجود ہوتی ہے؟
ز
زیک
سبسکرپشن تو نہیں ہے لیکن جب ضرورت پڑے تو پیپر مل جاتے ہیں۔
ز
زیک
کئی سائنسدان بلاگ لکھتے ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ سائنس جرنلسٹس کو جانتا ہوں جو اکثر مختلف اخبار و رسائل میں ان موضوعات پر لکھتے رہتے ہیں۔
Top