اردو محفل فورم

ع
عندلیب
مبروک برادر
افضل حسین
افضل حسین
ترک سگریٹ نوشی سالگرہ مبارک ہو
ایچ اے خان
ایچ اے خان
پھر شروع کردوگے؟
ایچ اے خان
ایچ اے خان
ویسے بہت ہی بے مروت ہو۔ جو مشکل میں کام آیا اسے ہی چھوڑ دیا
محمد وارث
محمد وارث
مھے اٹھائیس سال ہو گئے سگریٹ نہ چھوڑے ہوئے :)
ایچ اے خان
ایچ اے خان
میں تو ہر روز ہی سگریٹ چھوڑتا ہوں
محمدظہیر
محمدظہیر
محمد وارث صاحب رمضان میں ممکن ہے کوشش کیجیے اللہ مدد فرائیں گے
Top