اردو محفل فورم

ہادیہ
ہادیہ
کیا ہوا؟ لڑائی کر رہے ہیں کسی سے؟
فرقان احمد
فرقان احمد
اللہ اللہ! آج تو غضب ڈھا رہے ہیں سرکار!
فلک شیر
فلک شیر
مجبور ہیں وچارے ۔۔۔۔۔۔۔
با ادب
با ادب
واہ واہ. ۔بہترین لاجواب.
با ادب
با ادب
دھوبی کا کتا گھر کا نہ گھاٹ کا
ظ
ظفری
گستاخی معاف ۔۔۔۔ یہ اسلامی نام سے کیا مراد ہے ۔ ؟
راحیل فاروق
راحیل فاروق
جو نام، نسبت یا شناخت والدین یا معاشرے کی جانب سے کسی کو ملی ہو اور اس کی بنا پر دوسروں کو اس فرد کے مسلمان ہونے کا گمان گزرتا ہو جبکہ حقیقت میں ایسا نہ ہو۔
ظ
ظفری
جو نام، نسبت یا شناخت والدین یا معاشرے کی جانب سے کسی کو ملی ہو ۔۔۔۔
یہاں تک تو ٹھیک ہے اور اس پر گفتگو بھی کی جاسکتی ہے مگر اسکے بعد والی بات بلکل سمجھ نہیں آئی کہ میرا سوال یہ تھا کہ " اسلامی نام کیا ہوتا ہے ۔؟ "
با ادب
با ادب
اسلامی نام۔سے مراد عربی زبان کے وہ نام۔ہیں جنھیں سن کر ہی پتہ چل جائے مسلمان ہے اب جیک اور جارج سن کے کبھی اسلامی ک گمان نہیں ہوگا لیکن محمد اور عبدالرحمن یقیناً مسلمان کے نام ہوں گے
با ادب
با ادب
جواب سن کے تشفی نہ ہوئی ہو تو دماغ کھانے کی بجائے برداشت کی عادت کو پروان چڑھایا جائے
ظ
ظفری
" جواب سن کے تشفی نہ ہوئی ہو تو دماغ کھانے کی بجائے برداشت کی عادت کو پروان چڑھایا جائے۔ "
اس کمنٹس کے بعد آپ اپنے نک نیم پر بھی غور کریں ۔ با ا دب کے بجائے بے ادب زیادہ مناسب رہے گا ۔ :)
راحیل فاروق
راحیل فاروق
ظفری بھائی، یہی مراد تھی کہ جن کے ناموں سے خواہ‌مخواہ ان کے مسلمان ہونے کا گمان ہو۔
ظ
ظفری
اور رہی مسلمان کی شناخت کی بات تو وہ نام سے نہیں بلکہ عمل سے ظاہر ہوتی ہے ۔ ورنہ صرف عربی نام رکھ کر جنت کی پچھلی دیوار سے اندر کودنے کی خواہش پر ایک نیا لطیفہ ہی ایجاد کیا جا سکتا ہے ۔
ظ
ظفری
راحیل بھا ئی ۔۔۔۔ عربی نام رکھنا ایک قومیتی شناخت بن چکی ہے ۔ میں اسے سیاسی شنا خت سے تعبیر کروں گا ۔ کوئی عربی نام نہ رکھے اور وہ مسلمان بھی ہو مگر اس کی مسلم شناخت کے حوالے سے شکوک و شہبات بھی موجود ہوں تو اس پرافسوس کیا جا سکتا ہے ۔ کوئی بھی نام اپنی ثقافت ، کلچر اور تہذیب کی میراث ہوتا ہے ۔ اگر کوئی مسلم ہوتا ہے تو کسی کو یہ حق نہیں حاصل کہ اسے نام بدلنے پر مجبور کیا جائے ۔
Top