اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
ماشاءاللہ۔۔۔!

یہاں یہ حال ہے بجلی کا کہ بس۔۔۔! :(
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
آپ کے الیکٹرک والوں کے مہمان ہیں نا ۔۔
arifkarim
arifkarim
22 گھنٹے جہاں لوڈ شیڈنگ ہے وہاں جا کر دیکھیں
محمداحمد
محمداحمد
کے الیکٹرک کے مہمان تو ہم کیا ہیں کہ پیسے دے کر بجلی لیتے ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ حکومت نے ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا بھی وزارت کے تحت کر دی ہے سو پہلے جو تھوڑا بہت دباؤ نیپرا کے الیکٹرک پر ڈال لیتی تھی اُس سے بھی گئے۔
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
دباؤ ڈالنے سے صورتحال بہتر ہو جاتی تھی ؟
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
arifkarim
حکومت نے ملک میں لوڈ شیدنگ کرنے کے جو نئے اصول ترتیب دئیے ہیں اس کے مطابق جس علاقے میں لائن لاسز کم اور ریکوری کی شرح بہترین ہو گی وہاں لوڈ شیدنگ بھی باقی علاقوں سے کم ہو گی۔ 22 گھنٹوں والوں کو خود کچھ سوچنا چاہیے۔
محمداحمد
محمداحمد
کے ای ایس سی نے ایک بار نیپرا کے کہنے پر کافی سارا ٹیکس قسطوں میں واپس کیا ہے۔

عبدالقیوم چوہدری
اکمل زیدی
اکمل زیدی
ہم تو مفت میں مارے جا رہے ہیں نا پھر ۔ ۔ ۔ :(
arifkarim
arifkarim
مطلب بحریہ ٹاؤن وغیرہ میں لائن لاسز صفر فیصد ہیں کہ وہاں بجلی نہیں جاتی
Top