اردو محفل فورم

عبید انصاری
عبید انصاری
برا تو وہ آپ کی اس بات کا بھی مانیں گے۔ بس دیکھتے جائیں۔
محمد عظیم الدین
محمد عظیم الدین
بھائی کیفیت ہے کسی کو نہیں پسند نہ سہی نظر انداز کرے
محمد ریحان قریشی
محمد ریحان قریشی
کسی کے ماننے نہ ماننے سے حقیقت نہیں بدل جاتی۔
محمد عظیم الدین
محمد عظیم الدین
جی درست فرمایا آپ نے، جب بات انسان اور خالق کی ہو تو حقیقت وہی ہوتی ہے جو خالق بیان کرے، اس کے آگے مخلوق کی عقل کی کوئی حیثیت نہیں۔
محمد ریحان قریشی
محمد ریحان قریشی
وین سخن نیز بہ اندازۂ ادراک منست
محمد عظیم الدین
محمد عظیم الدین
گستاخی معاف، شاید یوں درست ہے این سخن نیز بہ اندازۂ ادراک من است، فارسی نہیں آتی لیکن گوگل ٹرانسلیٹ یوں بتا رہا ہے۔ میرے نزدیک ایسی صورت حال لكم دينكم ولي دين والی ہے۔
محمد ریحان قریشی
محمد ریحان قریشی
بہت اچھی بات ہے۔ سوچ کا تنوع ہی زندگی کا حسن ہے۔
محمد عظیم الدین
محمد عظیم الدین
بالکل اختلافِ رائے ہونا کوئی بری بات نہیں، ہاں البتہ اختلاف کو مخالفت میں تبدیل کردینا درست نہیں۔
Top