اردو محفل فورم

ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
یہاں لاہور میں بھی ۔ جب کہ گوجرانوالہ میں رات کو ژالہ باری بھی ہوئی ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
کراچی میں بھی موسم بہتر ہے۔
لاریب مرزا
لاریب مرزا
ڈاکٹرعامر شہزاد خوب لطف اٹھائیے اچھے موسم کا۔ یہاں تو گرما گرم مزیدار پکوڑوں اور چائے کا اہتمام ہوا۔۔ موسم کا لطف دوبالا ہو گیا۔ :)
لاریب مرزا
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
جی لاریب موسم تو اچھا ہے یہاں لیکن یہاں آفس میں پکوڑوں کا بندوبست نہیں ہے ۔ اس لیے صرف چائے پہ اکتفا کر رہے ہیں ۔ یہ ساری آسائشیں تو گھر میں ہی میسر ہو سکتی ہیں :(
لاریب مرزا
لاریب مرزا
آپ نے کسی اور لاریب کو ٹیگ کر دیا۔ ویسے تو وہ تقریباً پانچ سال سے آن لائن نہیں ہوئی ہیں لیکن کبھی آن لائن ہو گئیں تو آپ کے ٹیگ کردہ فقرے کا سیاق و سباق نہ سمجھ پائیں گی۔ :پ
ڈاکٹرعامر شہزاد
لاریب مرزا
لاریب مرزا
اور ہم بھی اسکول میں ہی تھے۔ لیکن چونکہ ادھر اپنی راجدھانی ہے تو کبھی کبھار ایسی عیاشی کا اہتمام کچھ مشکل نہیں۔ :)
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
ہااہاہا ۔ چلیں کوئی بات نہیں ۔ آپ کو ٹیگ کرنے سے آپ کا نام نہیں آ رہا تھا تو میں نے بحالتِ مجبوری @ لکھ کر لاریب لکھ دیا ۔ اب جسے بھی مراسلہ چلا گیا اس کی قسمت ۔
Top