اردو محفل فورم

ز
زیک
ترجمہ؟
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
پندرہ برس بعد کٹائی ( گندم ) گلے پڑی ہے۔۔۔۔ مشکل کام ہے جی
سین خے
سین خے
میں یہی سوچوں کہ بھائی جان چار دن سے کہاں غائب ہیں
ز
زیک
زمیندار آدمی نکلے آپ تو
جاسمن
جاسمن
بہن کو اب ریڑھی کا انتظار ہے۔
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
ہاہاہاہا جاسمن بہن ۔ آپ کو یاد ہے ریڑھی ۔
جاسمن
جاسمن
ریڑھی کیسے بھولی جا سکتی ہے! ہمیں تو اب بھی ملتی ہے۔
Top