اردو محفل فورم

لاریب مرزا
لاریب مرزا
ایسا کیوں؟؟
راحیل فاروق
راحیل فاروق
نئے لکھنے والوں کو پڑھیے ذرا۔ عاطف سے مرہم تک۔
ہادیہ
ہادیہ
سچی؟
راحیل فاروق
راحیل فاروق
میرا خیال ہے مچی!
ہادیہ
ہادیہ
ٹھیک ہے جی
لاریب مرزا
لاریب مرزا
یہ لوگ نئے لکھنے والے تھوڑی ہیں! :) اردو محفل نے ان کی صلاحیتوں میں نکھار دیا ہے۔ باقی آپ کا شمار تو اساتذہ میں ہوتا ہے۔ آپ تو نہیں بھاگ سکتے۔ :)
با ادب
با ادب
نئے لوگوں نے کیا کیا ہے؟ ؟
راحیل فاروق
راحیل فاروق
بچوں کی شاعری تو پڑھیں، آپا۔ غضب کا لکھنے لگے ہیں۔ سچ مچ خود پر ترس آتا ہے اور ان پر رشک۔ گو اس بات کا یقین نہیں کہ زمانے ان کی قدر کرے گا مگر مجھ جیسوں کے لیے تو ان کا کلام عبرت کے تازیانوں سے کم نہیں!
با ادب
با ادب
ویسے مجھے یہ تو پتہ نہیں کہ نئے لکھنے والوں نے کیا کیا ہے لیکن مرہم۔کو دیکھ کر ہم۔نے عاطف کو بھی ہاتف پڑھا. ۔ ۔ ۔ معذرت
با ادب
با ادب
یہ عبرت کا نہیں شکر کا مقام ہے کہ آج بھی ادب کو زندہ رکھنے والے افراد موجود ہیں ورنہ بے ادبی اس قدر بڑھ چکی ہے کہ دم گھٹتا ہے. اللہ ان کے قلم میں برکت دے آمین
فرقان احمد
فرقان احمد
کہتے ہیں کہ غالب کا ہے اندازِ بیاں اور!
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
جو حیثیت آپ کی ہے کوئی اُس کی گرد کو بھی نہیں پا سکتا ۔
آپ راحیل فاروق ہیں ۔ اور راحیل فاروق اب کسی شخصیت کا نہیں بلکہ ایک سٹینڈرڈ اور ایک مرتبے کا نام ہے ۔ یہ بچے اسی سٹینڈرڈ کو سامنے رکھ کے جوان ہوئے ہیں ۔ یہ آپ کے باعث ِ فخر ہونا چاہیے ۔
Top