اردو محفل فورم

ڈاکٹرعامر شہزاد
راحیل فاروق
راحیل فاروق
میرے علاقے میں۔ عبدالحکیم!
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
لاہور میں تو اس وقت 42 ہے جو کہ بہر حال اپریل کے مہینے کے حساب سے زیادہ ہے ۔ اور اگلے دو دنوں میں لاہور میں بھی 46 سے 47 تک پہنچنے کے امکانات ہیں ۔ اللہ رحم فر مائے ۔ آمین
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
لاہور میں باہر نکلنے کے حالات نہیں ہیں سخت سے اوپر درجے کی گرمی.
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
بالکل صحیح کہا حسن محمود جماعتی بھائی ۔ اسی لیے آفس میں دُبک کے بیٹھے ہوئے ہیں ۔ باہر نکلنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔
محمد تابش صدیقی
ابن توقیر
Top