اردو محفل فورم

آصف اثر
آصف اثر
صحیح کیا ہے۔ باقی دونوں شرپسندوں کو یونیورسٹی سے نکال دینا چاہیے۔ یہ پڑھائی کے لیے نہیں فساد پھیلانے کے لیے آتے ہیں۔
زیک
زیک
یہی امید تھی دہشت پسندوں سے
آصف اثر
آصف اثر
صحیح کہا آپ نے۔ ان فسادیوں کو تعلیمی اداروں میں نہیں یورپی گستاخانہ اداروں میں داخلہ دلوانا چاہیے۔ جن کی تان صرف اسلام پر آکر ٹوٹتی ہے۔
عثمان
عثمان
جیسے مذہبی جنونیوں کے معاشرے ویسے ان کی "درسگاہیں"۔
ایچ اے خان
ایچ اے خان
اگر پہلے کرتے تو یہ نوبت نہ آتی
ایچ اے خان
ایچ اے خان
اکثر امریکہ میں اسکولوں میں فائرنگ سے کئی قتل ہوتے ہیں۔ کیا وہ وحشی ہیں
زیک
زیک
جو لوگ سکولوں میں قتل کی وکالت کرتے ہیں وہ یقیناً وحشی ہیں
ایچ اے خان
ایچ اے خان
امریکیوں کی اکثریت گن کلچر کی حامی ہے
زیک
زیک
یہ تمام قتل بھی غلط تھے۔
زیک
زیک
گن کلچر کے کئی برے اثرات ہیں۔ البتہ اگر گنز کو سیف طریقے سے رکھا جائے تو اس میں کوئی زیادہ حرج بھی نہیں
Top