اردو محفل فورم

راحیل فاروق
راحیل فاروق
از کی الف اڑا دو، پیارے بھائی۔ ز سر تا پا۔ ضرورتِ شعری کے تحت یوں کرنا جائز ہے اور یہاں جگرؔ نے یونہی باندھا ہو گا۔
فہد اشرف
فہد اشرف
جیسا آپ کہیں بڑے بھائی۔ ویسے فرخ منظور صاحب نے اسے محفل پہ ایسے ہی پوسٹ کیا ہے جیسا میں نے کاپی کیا ہے :)
Top