سر لاہور آ جا وو ۔ بلکہ نئیں ۔ رائیونڈ آ جاوو ۔۔ بلکہ ایک منٹ ٹھہرو ۔ گوجرانوالہ آ جاوو ۔۔۔ تے مل لینے آ ں :ڈی
ڈاکٹرعامر شہزاد اور عبدالقیوم چوہدری اگر آپ دونوں برادران گرامی کی مسقتبل قریب میں کوئی ملاقات طے ہوتی ہے تو اس چھوٹے بھائی کو بھی یاد رکھیے گا۔ آپ دونوں سے مل کر دلی خوشی ہو گی۔